دنیا کو بدل دینے والی ورلڈ وائیڈ ویب کے تیس برس، دیکھیے اس کے بانی کی کہانی
ٹم بیرنرز لی کے بغیر آج کی دنیا بہت ہی مختلف ہوتی۔ ٹیک ٹائٹنز کی اس قسط میں آپ کو ملواتے ہیں بیرنرز لی سے جو ورلڈ وائیڈ ویب کے موجد ہیں۔
عالمی ویب کے موجد ٹِم بیرنرز لِی سے ملیے
-----
Subscribe: /dwurdu
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #DWDigital via @DWShift