Duration 1:43

All pakistan bee kipeing شہد کا بزنس کریں ہر ماہ لاکھوں آمدن جس وقت سیزن پہ فارم شفٹ کرتے ہیں Kuwait

53 watched
0
2
Published 17 Jan 2021

جس وقت کسی بھی سیزن پہ فارم شفٹ کریں تو ان چیزوں کا خاص خیال رکہیں؟ (1) مکھیوں کے ڈبوں کے درمیان 4 فٹ کا وقفہ رکھیں (2)اپنے ڈبوں کا منہ مغرب یا جنوب کی جانب رکھیں (3)ایک فارم دوسرے فارم سے 100 فٹ کی دوری پرہو (4)فارم شفٹ کرتے وقت کوشش کریں سورج نکلنے سے پہلے پہلے شفٹ کر لیں پھر نقصان سے بچ سکتے ہیں honey info in pakisatn irfan.irfan4543@gmail.com hafiz.irfan5837@gmail.com 03009431269 03459431269 https://www.facebook.com/mirfan.mirfan.5015

Category

Show more

Comments - 0