پولیس کے مطابق کچے کے علاقے کھروڑ میں ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا گیا ہے۔
پولیس نے مزید بتایا ہے کہ ڈی پی او رحیم یارخان کی سربراہی میں پولیس پارٹی کو بحفاظت نکالنے کے لیے 3 بکتر بند اور پولیس کی نفری روانہ ہو گئی ہے۔
پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ کچے کے علاقے کھروڑ میں مبینہ مقابلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں پولیس کا مخبر ہلاک ہو گیا ہے۔
Category
Show more
Comments - 0
Related videos for ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو یرغمال بنا لیا Kuwait: