Duration 18:26

Reasearch of Alahazrat about Centrifugal force Centripetal force. اعلی حضرت کی تحقیق Kuwait

1 127 watched
0
51
Published 13 Nov 2020

اس ویڈیو میں مرکز مائل قوت اور مرکز گریز قوت کے بارے میں اعلی حضرت کی تحقیق کو بڑے عمدہ انداز میں بیان کیا گیا ہے۔۔۔خود بھی سنیئے اور دوسروں کو بھی شیئر کریں۔۔۔ سائنس دان کہتے ہیں کہ جب کسی پتھر کو رسی سے باندھ کر سر کے گرد گھمایا جائے تو وہاں دو قوتیں اثر انداز ہو رہی ہوتی ہیں۔۔۔ ایک مرکز مائل قوت دوسری مرکز گریز قوت ۔۔جنہیں انگریزی میں centrifugal force اور Centripetal force کہتے ہیں ۔۔۔ اعلی حضرت کی تحقیق کے مطابق بیرونی قوتیں کل 13 ہیں جن میں سے چار یہاں اثر انداز ہو رہی ہیں۔۔۔جو ان دو کے علاوہ ہیں ۔۔۔ یعنی جن قوتوں کا سائنس دان دعوی کرتے ہیں وہ یہاں نہیں پائی جاتیں ۔۔۔۔ تفصیل کیلئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔

Category

Show more

Comments - 20